مورخہ : 27 فروری 2024،
یو سی 8،
صدر ٹاؤن،
سٹی ریلوے کالونی،
ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی،
آرام باغ کواٹر اور سیفیہ بوائز سکول کے اطراف میں سیورج کا دیرہنہ مسلہ ،
چیرمین یو سی 8 صدر ٹی ایم سی محمّد سلمان خان کی کوششوں سے آرام باغ پولیس کواٹر اور سیفیہ بوائز اسکول کے اطراف میں سیوریج کی بلاک لائنوں کو کھلوایا گیا ،
آرام باغ پولیس کواٹر اور سیفیہ بوائز اسکول کے اطراف میں سیوریج لائنیں زیر التوا سے بلاک تھیں ، جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں اور نمازیوں کو پریشانی کا سامنا تھا ،
منجانب :
میڈیا سیل یو سی 8 صددر ٹاؤن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی
Ещё видео!