پہچان پاکستان نیوز کے بیورو چیف عطا محمد کھوسہ کی رپورٹ
حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے بلوچستان کے کئی اضلاع شدید متاثر ہوئے وہی ڈیرہ بگٹی کے کچھ علاقے بارش کے سیلابی پانی کے زد میں آگئے جس میں کلی محمد رمضان اول خان گاؤں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیلابی پانی سے ڈوب چکے ہیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں دوسری جانب کئی سو ایکڑ زرعی زمین بھی کھڑی فصل سیلابی پانی سے ڈوب چکے ہیں
Ещё видео!