ریاست جموں و کشمیر میں جشن ولادت رسول کی تیاریاں جاری ہیں۔ چہار سو سیرت رسول پر خطابات، جلسے جلوس، سیرت کانفرنسز اور اجتماعات منعقد کیے جا رہے ہیں۔
وادی کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع کولگام میں بھی عید میلاد النبیؐ کے تئیں جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ضلع میں پیغمبر اسلامؐ کی محبت میں جگہ جگہ جلوس نکالے گئے اور حضور اکرم کی شان میں قصیدے پڑھے گئے۔
Ещё видео!