#breakingnews25
#fawadchaudhry
#shearafzalmarwat
#imrankhanpti
شیر افضل مروت نے اپنے انٹرویو میں سابق وزیر فواد چوہدری پر شدید تنقید کیان کی پارٹی سے وفاداری پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اُس وقت پی ٹی آئی سے دور ہوئے جب پارٹی کو ان کی ضرورت تھی، اور اب پارٹی کی قیادت پر تنقید کرکے مزید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ شیر افضل نے مزید کہا کہ فواد چوہدری کی تنقید بے معنی ہے اور وہ ایسے بیانات دے رہے ہیں جن سے پارٹی کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے فواد چوہدری کے "ڈرائیور لیول" کے سیاستدان بننے پر بھی طنزیہ تبصرہ کیا اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ پارٹی معاملات میں مداخلت نہ کریں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب پارٹی کی قیادت عمران خان کی رہائی اور عوامی مینڈیٹ کے حصول کے لیے جدو جہد کر رہی ہے۔
Ещё видео!