اللہ پاک قرآن مجید میں اپنے بندوں سے فرماتا ہے کہ
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دیے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا ۔ اور تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اف تک نہ کہنا، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا
اللہ پاک ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفق دے آمین
Ещё видео!