جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا
جنرل عاصم منیر نے 2014 میں کمانڈر فورس کمانڈ ناردرن ایریا میں خدمات سر انجام دیں
جنرل عاصم منیر 2017 میں ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے عہدے پر فائز رہے۔
اکتوبر 2018 میں جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیا گیا
جنرل عاصم منیر جون 2019 میں کور کمانڈر گوجرانوالہ کے عہدے پر تعینات ہوئے
جنرل عاصم منیر کو اکتوبر 2021 میں کواٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا
#COAS #GenAsimMunir #AsimMuneer
@Gm1999
@Mina Rahi
@imrankhanworld
@Arshad Sharif Official
Ещё видео!