14/08/2019
جشن, یومِ آزادی پاکستان وِ یکجہتی کشمیر عظیم الشان اور یادگار ریلی عالمی روحانی تحریک انجمن سرفروشان اسلام کی جانب سے
دربار سیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی سے
ریلی نکالی گئ جس کی قیادت صاحبزادہ مرشد محترم جناب طلعت محمودگوہرشاہی مدظلہ العالی
صاحبزادہ مرشد محترم جناب
حمادریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالی
محترم جناب فرقان غفران ریاض گوہرشاہی
محترم جناب یاسین مغل امیرسندھ
محترم جناب فیصل قادری نائب امیر سندھ
سابق عالمی امیر جناب اعجاز میمن
محترم جناب ندیم یوسف نشرواشاعت سندھ اور
حیدرآباد لطیف آباد سٹی پریٹ آباد کے ذاکرین اور عوام الناس نے بھی بھرپور انداز میں شرکت فرماکر اپنے وطن پاکستان اور کشمیر سے محبت کا والہانہ اظہار کیا اس عظیم الشان ریلی کا اختتام بستی, کوٹری اور حیدرآباد کے تمام علاقوں سے گزرتے ہوئے حیددآباد پریس کلب پر خطابات اور سلامتیء پاکستان اور کشمیری عوام کے لئے خصوصی دعاؤں کے سا تھ ہوا.
Ещё видео!