تعلیلات میں فعل کے مادے میں حروف علت استعمال ہوتے ہیں علۃ کے معنی ہیں بیماری
تو یہ دو حروف بیماری کی وجہ سے کمزور ہیں اور کسی فعل کا بوجھ اٹھانے میں تگ و دو سے کام لیتے ہیں اس لئے کبھی بوجھ اٹھا لیتے ہیں اور کبھی ایک دوسرے پر ڈال دیتے ہیں
کبھی الف بھی ان کی مدد کردیتی ہے
اور کبھی کبھار یہ فعل سے غائب بھی ہوجاتے ہیں
Ещё видео!