Ghalib Ka Hay Andaz e Beyan Aur | غالب کا ہے اندازِبیاں اور | Mirza Ghalib Poetry
#MirzaGhalibPoetry #Urdu #Shayari #Bazmejam #poetry
Urdu Poetry Of: Mirza Ghalib
Poetry Recitation: Jam Zafar
____________
BAZME JAM CLASSICAL URDU POETRY CHANNEL.
Bazme jam (بزم جام) is an Urdu literary (Adabi) channel on YouTube.
We present recitations of the masterpieces of Urdu poetry. Shayari of Asatiza (the greatest poets of Urdu) in the voice of Jam Zafar with classical background musician experience people of taste can have nowhere else.
SUBSCRIBE NOW MY YOUTUBE CHANNAL BAZME JAM
zafarjam.iqbal@gmail.com
Facebook;
[ Ссылка ]
Twitter:
[ Ссылка ]
Instagram
بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی اور آج مرزا غالب کی غزل پیش خدمت ہے
ہے بسکہ ہر اک ان کے اشارے میں نشاں اور
کرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور
یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
ابرو سے ہے کیا اس نگہ ناز کو پیوند
ہے تیر مقرر مگر اس کی ہے کماں اور
تم شہرمیں ہوتوہمیں کیاغم جب اٹھیں گے
لے آئیں گے بازار سے جا کر دل و جاں اور
ہر چند سبک دست ہوئے بت شکنی میں
ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگ گراں اور
ہےخون جگر جوش میں دل کھول کے روتا
ہوتے جو کئی دیدۂ خوں نابہ فشاں اور
مرتا ہوں اس آواز پہ ہر چند سر اڑ جائے
جلاد کو لیکن وہ کہے جائیں کہ ہاں اور
لوگوں کو ہے خورشید جہاں تاب کا دھوکا
ہر روز دکھاتا ہوں میں اک داغ نہاں اور
لیتا نہ اگر دل تمہیں دیتا کوئی دم چین
کرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغاں اور
پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے
رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
Bazme Jam
diwan e ghalib in urdu, دیوان غالب, مرزا غالب, مرزا غالب کی شاعری, اردو غزل, mirza ghalib, best urdu poetry, ghalib shayari, kalam e ghalib, ghalib, Ghazal Recitation, اردو شاعری, اردو ادب, mirza asadullah khan ghalib, ya rab wo na samjhe hain na samjhenge, Urdu Poetry, Urdu Poetry Recitation, Urdu Adab, Urdu Literature, Urdu Poetry Reading, Urdu Shayari, Urdu hain aur bhi duniya mein sukhanwar bahut acche, ghalib poetry, ghalib ghazals, deewan e ghalib, famous shayari, Asadullah khan ghalib, Deewan e ghalib, Diwan e ghalib in urdu, Ghalib poetry, Ya rab wo na samjhe hain na samjhenge, غالب کا ہے انداز بیان اور, Mirza Ghalib Urdu Poetry,
Ещё видео!