[ Ссылка ]
[ Ссылка ]
سنبھل کے حالات اب بگڑے ہیں مگر حضرت نعمانی صاحب نے سات ماہ قبل رمضان کے مبارک ماہ میں ہی اہلیان سنبھل کو آگاہ کر دیا تھا اور عجب یہ کہ بیماری کی حالت میں سفر کرکے سنبھل پہنچے تھے مگر ہائے رے میری قوم سمجھتی ہی نہیں مانتی ہی نہیں۔۔۔۔۔
آخرکار آج وہ دن بدقسمتی سے ہم کو دیکھنا پڑا 😭
یہی حال ہماری میوات کا ہے یہاں بھی آجکل بہت خرابیاں جنم لیتی جارہی ہیں اللہ نہ کرے وہ دن آئے جس دن کے بارے میں حضرت والا نے یہاں بھی ایک بات کہی تھی۔۔۔۔😭🤲🏻😭 ذاکر ساحل
#سنبھل
#حضرت_نعمانی
مکمل بیان حضرت والا کا انہی کے چینل پر سن سکتے ہیں👇🏻
[ Ссылка ]
Ещё видео!