ایک یادگار سفر موسیٰ خیل کی جانب فاطر اعجاز کے سنگ...میں جب کبھی سفر کرتا ہوں تو مجھے ہر بار میر درد کا شعر یاد آتا ہے کہ
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
میری زندگی کا پہلا vlog آپ سب کے سامنے.. میں جانتا ہوں کہ یہ اس قدر اچھا تو نہیں بن سکا مگر میں نے بھرپور کوشش کی اس ویڈیو کے بہترین ہونے کےلیے.. اور آئندہ آنے والی وڈیوز میں مزید بہتری پائیں گے...
#vlog #muzamilvlogs #mianwali
Mosakhel vlog
Mosakhel mountains
Vlogger in Mianwali
Namal college
Namal dam
Special thanks to Juni..Go & visit his channel.
Here is the link : [ Ссылка ]
Ещё видео!