شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات
گجرات میں سبزی مصالحہ جات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوچکا ہے غریب تو کیا متوسط طبقے کا بھی 2 وقت کا کھانا بنانا مشکل ہوگیا ہے عوام مہنگائی کی وجہ سے اذیت کی زندگی گزار رہے ہیں روز مرہ کی سبزی ٹماٹر ادرک لہسن اس قدر مہنگے ہوگئے ہے کہ اب کو خریدنا اب مشکل ترین ہوچکا ہے عوام مہنگائی کم کرنے کے لئے نگران حکومت کی طرف آس امید لگائے بیٹھے ہیں
Ещё видео!