اس ویڈیو میں محمد بشیر ایم ایس اپ کی کتاب مفتاح الانشاء جو کہ وفاق المدارس کے سلیبس میں جدید عربی سیکھنے کے لیے شامل کی گئی ہے اس کے اسباق کا ترجمہ اور سوالات کا حل دیا گیا ہے تاکہ طالب علم جو باقاعدہ مدرسوں میں یا اسکول یا کالجز میں نہیں پڑھ سکتے وہ گھر بیٹھ کر اس کتاب سے استفادہ کریں
#مفتاح الانشاء
#محمد بشیر ایم اے
#جدید عربی سیکھیں
#وفاق
#وفاق المدارس
#miftahulinsha
#languagetranslation
#nasirmahmoodlectures
#muhammadbashir
#wafaqulmadaris
#رسالہ طالب الی زمیلہ
Ещё видео!