Pirmahal Motorway Interchange Accident
بریکنگ نیوز
ٹکر۔۔۔
پیرمحل انٹر چینج کے قریب موٹروے پر مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر
پیرمحل حادثہ کے نتیجہ میں 20سے زاید افراد زخمی ریسکیو آپریشن جاری
پیرمحل مسافر بس لاہور سے صادق آباد جارہی تھی
پیرمحل حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا مسافر
پیرمحل ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے بس ٹرالر سے ٹکرا گئی مسافر
پیرمحل موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں مصروف آپریشن
پیرمحل ریسکیو 1122 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کر نے میں مصروف
.........................................
او سی۔۔۔۔۔
پیرمحل انٹر چینج کے قریب موٹروے پر مسافر بس کی ٹرالر کو پیچھے سے ٹکر حادثہ کے نتیجہ میں 20سے زاید افراد زخمی مسافر بس لاہور سے صادق آباد جارہی تھی حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ۔۔۔
وی او۔۔۔۔۔
واقع کی اطلاع ملنے پر موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ٹوبہ منتقل کردیا جہاں پر تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے مسافروں کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی باعث پیش ایا مسافر بس نمبری LES 954 تیزرفتاری سے ٹرالر کو پیچھے سے جا ٹکرائی حادثے کے نتیجے میں بس بری طرح تباہ ہو گئی ۔۔۔
#MotorwayInterchange
#Pirmahal
#Rescue1122
#Ameerhamza
Ещё видео!