#HaqeeqatNewsHD #shikarpur #news #shikarpurnews #breakingnews #newsupdate
____________________________________________
شکارپور(عبدالرشيد مھر)
*لکھیدر کے علاقہ میں قتل کا ڈراپ سین، دوست ہی قاتل نکلا، 4 گھنٹوں میں بے نقاب، ملزمُ نے اعتراف جرم کرلیا، آلہ قتل اور واردات میں استعمال کار برآمد،* ٿفصيلات مطابق:
ملزم رضا محمد شیخ نے دیگر ساتھیوں کیساتھ ملکر اپنے دوست محسن عرف گل دایو کو لین دین کے تنازعے پر گولیاں مارکر قتل کردیا اور نعش کو علوی باغ بیگاری روڈ پر پھینک کر فرار ہوگئے۔
ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کا نوٹس، ایس ایچ او لکھیدر کو فوری ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا
ایس ایچ او تھانہ لکھیدر طارق حسین کھوسو اپنی ٹیم ہمراہ ہیومن انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے 4 گھنٹوں میں قاتل کا سراغ لگانے میں کامیاب ہو گئے،
مقتول محسن دایو کے پاس لین دین کے 10لاکھ روپے تھے ادائیگی نہ کرنے پر اپنے ساتھیوں امجد حسین شیخ، اشفاق احمد شیخ اور احسان شیخ کیساتھ ملکر قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ ملزم کا اعترافي بيان جبک
مقتول محسن عرف گل دایو اور گرفتار ملزم رضا احمد شیخ دونوں موبائل-فونز فروخت کرنے کا کاروبار کرتے تھے۔ایس ایس پی شکارپور ني کھا ھي ک
پولیس متحرک ملزم کی باقی دیگر ساتھیوں کو جلد گرفتار کیا جائے گا لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔
مقتول کے لواحقین کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔
بروقت ملزم کی گرفتاری کرنے پر ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ نے ایس ایچ او تھانہ لکھیدر طارق حسین کھوسو اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔
______________________________________________
#HaqeeqatNewsHD
#news24hours
#newschannel
#sindh
#breakingnews
#latestnews
#newsupdate
#HaqeeqatNewsHDLive
#News
Ещё видео!