فوج میں بھرتی مہم میں ہزاروں کی تعداد میں کشیمری نوجوانوں نے شرکت کی۔ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گنٹمولہ میں فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کے لیے فوج میں بھرتی مہم کا آغاز کیا گیا۔اس مہم میں ہزاروں کی تعداد میں کشیمری نوجوانوں نے شرکت کی۔اس مہم کا مقصد کشمیری نوجوانوں کے لیے روزگار فراہم کرنا تھا۔
Ещё видео!