گزشتہ روز امریکی نائب صدر مائیک پینس کی پاکستان کے نگران وزیر اعظم ناصر الملک کو ٹیلی فون پر مبارکباد اور اس سے پہلے مائیک پومپیو کی جنرل قمر باجوہ سے بذریعہ فون پر بات چیت کی گئی۔ واشنگٹن میں پاک امریکہ تعلقات پر نظر رکھنے والے ان رابطوں کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ آئیے سنتے ہیں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!