سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کرغستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار/انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے لیے اہم پیغام!
کرغستان میں گزشتہ رات ہونے والی ہنگامہ آرائی تشویشناک ہے، خالد خورشید
ہنگامہ آرائی کے بعد سے تقریباً 10 ہزار سے زائد پاکستانی طلباء کرغستان میں پھنسے ہوئے ہیں، خالد خورشید
کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی جان و مال کو خطرہ ہے، خالد خورشید
واقعہ کے حوالے سے جو اطلاعات موصول ہو رہی ہیں وہ انتہائی تشویشناک ہیں، خالد خورشید
افسوس کی بات ہے مینڈیٹ چور جعلی حکومت داخلی اور خارجی امور ادا کرنے کی بھی اہل نہیں، خالد خورشید
اس تمام صورتحال میں عمران خان کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے، خالد خورشید
تمام آئی ایس ایف سے اپیل ہے کہ کرغستان میں پھنسے تمام طلباء کے لیے آواز بلند کریں، خالد خورشید
تمام انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن سے گزارش ہے کہ کرغستان میں پھنسے طلباء سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنی یونیورسٹیز میں پرامن مظاہرہ کریں، خالد خورشید
Ещё видео!