,بچے کی پیدائش زندگی کو مکمل طور پر بدل سکتی ہے
خاص طور پر جب آپ ایک نئے ملک میں ہوں
اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا اور اس کے بارے میں بات کرنا بھی اہم ہے
اگر آپ حاملہ ہیں یا اگر حال ہی میں آپ کا بچہ پیدا ہوا ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو مدد کی ضرورت ہے تو کئی پروفیشنل سروسز آپ کی مدد کر سکتی ہیں
PANDA – 1300 726 306
انٹرپریٹر یا زبانی مترجم حاصل کرنے کے لیے "1" دبائيں
LIFELINE
131 450 پر کال کریں اور ایک انٹرپریٹر یا زبانی مترجم طلب کریں اور اس سے کہیں کہ وہ Lifeline سے 13 11 14 پر آپ کی بات کروائے۔
Ещё видео!