Kaba Ki Gunji || Hazrat Mohammad Saw Islamic Story
بیت اللہ کی کنجی
ہجرت سے پہلے بیت اللہ کی کنجی قریش مکہ کے قبضہ میں تھی اور یہ کنجی عثمان بن طلحہ کے پاس رہا کرتی تھی یہ لوگ بیت اللہ کو پیر اور جمعرات کے روز کھولا کرتے تھے ایک دن حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تشریف لائے اور عثمان بن طلحہ سے دروازہ کھولنے کو فرمایا تو اس نے دروازہ کھولنے سے انکار کر دیا حضور نے فرمایا اے عثمان آج تو یہ دروازہ کھولنے سے انکار کر رہا ہے اور ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ بیت اللہ کی یہ کنجی میرے قبضہ میں ہو گی
#IslamicStory #Hikayat #IslamicHikayat #Hazratmohammadsaw
Facebook Page :- [ Ссылка ]
Instagram :- [ Ссылка ]
Ещё видео!