ڈگری میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں