ڈیرہ اسماعیل خان۔ہلکی بارش نے واسا کے پول کھول دیئے۔۔.
ڈیرہ اسماعیل خان۔مشن موڑ جھیل میں تبدیل ہوگیا۔۔ طلباء کو راستہ عبور کرنے میں مشکلات کا سامنا۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔
ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان۔نکاسی مسئلہ حل کرنے میں واسا مکمل ناکام۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی ہلکی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقے جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگے جھیل میں تبدیل ہونے والے علاقوں کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکومت نے چھوٹے ڈیم بنانے کا وعدہ پورا کردیا ہو
Ещё видео!