تھانہ بھاٹی گیٹ لاہور میں خاتون نے درخواست دی کہ انکی 5سالہ بچی دوکان پر گئی لیکن واپس نہیں آسکی، شبہ ہے کہ کسی نامعلوم نے اغواء کر لیا ہے۔
معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے فورا سیف سٹی میں ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کا رخ کیا ورچوئل سنٹر فار چائلڈ نے ایمان فاطمہ کے تلاش کیلیے سوشل میڈیا مہم شروع کی اور ایمان کی والدہ کے بتائے وقت کے مطابق سیف سٹی لوکل کیمروں کی فوٹیج دیکھنا شروع کیا۔ گمشدہ بچی کیسے والدہ سے ملی؟ جانئے مکمل کہانی...
#SafeCity #punjabpolice #children #youtube #lahore #KidnappingCase #video
--------
Subscribe here [ Ссылка ]
Follow us on Twitter [ Ссылка ]
Like us on Facebook [ Ссылка ]
Follow us on Instagram [ Ссылка ]
Follow us on TikTok [ Ссылка ]
Follow us on Linkedin [ Ссылка ]
Visit our website [ Ссылка ], [ Ссылка ]
Ещё видео!