یااللہ فضل وکرم اور رحمت فرما، گمراہی سے بچا،صراط مستقیم نصیب فرما،ھدایت یافتہ،شکرگزار،انعام یافتہ پسندیدہ دوست بندوں میں شامل فرما،اپنے حفظ وامان میں رکھ، تاحشرنجات کا ذریعہ/ صدقہ جاریہ بنا،دنیا و آخرت میں کلام پاک کے فیوض و برکات سے اپنی رحمت کی وسعتوں کیمطابق برکات و ثمرات نصیب فرما۔اللہم آمین
یا رب یاکریم یا حلیم یاعظیم یا اللہ
Ещё видео!