بیورو آف شماریات پنجاب نے فیملی پلاننگ 2024ء کی سروے رپورٹ جاری کر دی۔
سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں مانع حمل ادویات کا استعمال 34.4 فیصد سے بڑھ کر 40.1 فیصد ہو گیا۔
پنجاب میں اوسط شرحِ پیدائش 3.7 سے کم ہو کر 3.5 ہو گئی ہے۔
اسلام آباد ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے...
سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 تا 49 سال عمر کی خواتین میں بچوں کی پیدائش کی شرح 40 سے کم ہو کر 33 فیصد ہو گئی۔
سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔
#UrduNews,#EasyUrdu,#PDMS,#PakData,#بیورو_آف_شماریات_پنجاب,#فیملی_پلاننگ,#مانع_حمل_ادویات,#شرحِ_پیدائش,#خاندانی_منصوبہ_بندی
Ещё видео!