رپورٹ کررہے ہیں حاصلپور سے محمداکرام
#247newsworld #internationalnews #pakistantopnews #tahrulqadrihappybirthday #tahirulqadri #aajkikhabrain
وی او حاصل پور
ادارہ منہاج القران کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کی 73 ویں سالگرہ پورے پاکستان کی طرح حاصل پور میں بھی منائی گئی جس میں معززین علاقہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی محمد اعجاز گڈن تھے مقررین نے اپنے خطاب میں ادارہ منہاج القران کی دینی خدمات کو سراہا اور ڈاکٹر طاہر القادری کی دینی خدمات کی تعریف کی اور ان کی لمبی عمر کی دعا کی Community News about culture, Politics, and events
Ещё видео!