Ghazwa e Badar was the first battle of Islam.Muslims got a huge and clear victory in this battle.in this video there is given a very comprehensive information in urdu about ghazwa e badar in a very interesting way.
various highlighted points of this video are as under and there are many more.
بدر کا لفظی مطلب کیا ہے؟
غزوہ بدرکو بدر کیوں کہا جاتا ہے؟
غزوہ بدر کی ہجری اور عیسوی تاریخ کیا تھی؟
غزوہ بدر کس دن ہوا؟
غزوہ بدرمیں مسلمانوں کی تعدادکیاتھی؟
غزوہ بدرمیں کافروں کی تعداد کتنی تھی؟
غزوہ بدرمیں مسلمانوں کے پاس کتنا سامان جنگ تھا؟
غزوہ بدرمیں کافروں کے پاس کتنا سامان جنگ تھا؟
غزوہ بدرکے موقع پر مدینہ میں کس کو نائب مقرر فرمایا؟
غزوہ بدر کو قرآن پاک میں کس نام سے پکارا گیا ہے؟
غزوہ بدر کے دوسرے نام کون سے ہیں؟
غزوہ بدر میں سب سے کم عمر صحابی کون سے تھے؟
غزوہ بدرکے لیے مدینہ سے کب روانہ ہوئے؟
غزوہ بدرکے اسباب کیا تھے؟
غزوہ بدر میں سب سے پہلے کون شہید ہوئے؟
غزوہ بدرمیں سب سے پہلے کون سا کافر قتل ہوا؟
مبارزت کے کافروں میں سے کون میدان میں آیا؟
مسلمانوں میں سے کس نے مقابلہ کیا؟
مبارزت کا نتیجہ کیا نکلا؟
ابو جہل کو کس نے قتل کیا؟
ابو جہل کا سر کاٹ کر حضور ﷺ کی خدمت میں کس نے پیش کیا؟
جنگ میں کتنے کافر مارے گئے؟اور کتنے قتل ہوئے؟
کتنے مسلمان شہید ہوئے؟ان میں کتنے مہاجرین اور کتنے انصار تھے؟
قیدیوں کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟
فدیہ لینے کا مشوہ کس نے دیا ؟اور قیدیوں کو قتل کرنے کا کس نے کہا؟
اہل مکہ کو شکست کی خبر کس نے دی؟
اہل مدینہ کو فتح کی خوشخبری کس نے پہنچائی؟
غزوہ بدر کے دوران کس صاحبزادی رسول ﷺ کا انتقال ہوا؟
فتح کے بعد نبی کریمﷺ نے میدان بدر میں کتنے دن قیام فرمایا؟
#ghazwat #ghazwaebadar #ghazwaebadarinurdu
Ghazwa e Badar
Теги
ghawa e badar in urdughazwat of Islam in urdughazwat e Nabvi list in urdughazwat of Islam mcqsghazwat of Islamghazwat un nabighazwat mcqsghazwat e Islamghazwat listlecturer islamiat mcqsppsc islmaiatntsfpsc islamiatghazwa e badar ke asbabghazwa e badar ka waqiatariq jamilmolana khadim husaindr.israr ahmadghazw e badar full history in urdughazwa e badar byghazwa e badar kab pesh ayaghazw e badar documentaryghazw e badar ka waqia