پاکستان ٹیلی ویژن نے اکتوبر انیس سو نناوے میں اچانک یہ اطلاع نشر کی کہ وزیر اعظم نواز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز مشرف کو ریٹائر کر کے جنرل ضیا الدین کو یہ منصب سونپ دیا ہے۔
اس کے بعد فوجی چھائونیوں میں جو سنسنی پھیلی وہ پرویز مشرف کے ’عزیز ہم وطنو‘ پر ختم ہوئی۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اس باب کی تفصیل جانیے۔
تحریر: فاروق عادل
آڈیو سٹوری: سعد سہیل، محمد ابراہیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!