*شہباز گل سخت سکیورٹی میں وہیل چیئر پر اسپتال سے اسلام آباد کچہری منتقل .....!!!*
اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو انتہائی سخت سکیورٹی میں پمز اسپتال سے کچہری منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس شہباز گل کو انتہائی سخت سکیورٹی کے ساتھ پمز اسپتال کے پچھلے دروازے سے روانہ ہوئی -!!!'
Ещё видео!