اس ویڈیو میں ملیے دو کم عمر آٹسٹک بچوں کے والدین اصباح خالد اور خاور جواد سے جو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے دوران سامنے آنے والے چیلنجز اور معاشرے کی جانب سے تعاون کی کمی پر بات کر رہے ہیں۔ دونوں یہ بھی بتاتے ہیں کہ انھوں نے اپنی زندگیوں کو اپنے بچوں کی ضروریات کے مطابق کیسے ڈھالا اور دوسرے والدین اس سے ملتی جلتی صورتحال میں کیا کر سکتے ہیں۔
ویڈیو: کرن فاطمہ
#Autism #Children #Parents #Parenting #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!