پاکستان میں کرونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ڈیلٹا ویریئنٹ کی علامات کرونا وائرس کی ابتدائی قسم کی علامات سے کتنی مختلف ہیں اور کیا پاکستان میں لگائی جانے والی کرونا ویکسینز ڈیلٹا ویریئنٹ سے تحفظ فراہم کرتی ہیں؟ جانتے ہیں ڈاکٹر صومیہ اقتدار سے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!