قبر میں کتنے سوالات ہوں گے ؟ اور امام بخآری رحمہ اللہ کی حدیث میں قبر کے سوالات کے بارے میں ہے اس میں تبدیلی اور خیانت کیسے کی گئی ۔ قبر میں سوالات کے حوالے باقی صحیح احادیث کا کیوں انکار کیا جاتا ہے ۔ طاہر القادری کو جواب ، غامدی کو جواب ۔ کیا مردے سنتے ہیں اصحابِ کہف کا واقعہ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ۔ مردے کو رب کب سنواتا ہے
اور یہ کہ مردے سلام کا جواب دیتے ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے ۔ کیا اولیاء اللہ قبروں میں زندہ ہیں اور ہماری مرادیں پوری کر سکتے ہیں ۔ اللہ کی توحید کا انکار کیسے لازم آتا ہے ؟ کیا جمعرات اور سوموار کو روحیں واپس آتی ہیں ۔ روحیں واپس نہیں آتی ۔ روحوں کے حوالے سے ہمارا کیا عقیدہ ہے ۔ روح کیا ہے ۔ قرآن مجید میں روح کا تذکرہ ۔ برزخی زندگی کیا ہے ۔ زندگی اور موت کیا ہے ۔ موت کی حقیقت ، کیا اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک ہے ۔
حفیظ الرحمن ۔
Ещё видео!