*کراچی:کٹی پہاڑی پر رینجرز کا 15 گھنٹے سرچ آپریشن مکمل*
کٹی پہاڑی اورنگی ٹاون اورملحقہ علاقوں کر گھیرے رکھا گیا م،ترجمان
میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف 15گھنٹے سرچ اور کومبنگ آپریشن جاری رہا
آپریشن کے دوران متعدد مقدمات میں انتہائی مطلوب 7ملزمان کو گرفتار کیا،ترجمان
شہزاد عرف بے بی، سلیم، زاہد عرف موالی پکڑے گئے،ترجمان رینجرز
ساجد عرف ملا، نیاز، جنید،دانیال بھی ملزمان میں شامل ہیں ،ترجمان
فی یر قانونی شہریت رکھنے والے17افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا
۔ ملزمان کے قبضے سے20 عدد مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد ہوئے ،ترجمان
3عدد 12بور شاٹ گن،1عدد 7ایم ایم رائفل،500 عددمختلف اقسام کی گولیاں بھی برآمد ہوئی ،ترجمان
چوری شدہ 15عدد موبائل فون بھی برآمد کرلیئے گئے،ترجمان
*گرفتار ملزمان کو قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے*
#geonews
#arynews
#24news
Ещё видео!