چھوٹی عمر میں باپ کو کھو دینے والی ناظمیہ، گاؤں کے نوجوانوں کی مذاق میں لگائی ہوئی آگ کے نتیجے میں اپنی ماں کو بھی کھو بیٹھتی ہے۔ گاؤں کے معزّزین تیرہ سالہ اکیلی رہ جانے والی ننّھی ناظمیہ دُلہن کو کسی خاندان کو گود دینے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ننّھی دُلہن ناظمیہ فلم کی افسوسناک کہانی اُس وقت یکسر بدل جاتی ہے جب تنہا جوان ہونے والی لڑکی کو یہ پتا چلتا ہے کہ جس سے اُس کی شادی ہونے والی ہے وہی اُس کی ماں کا قاتل ہے۔
Küçük Gelin Nazmiye - Urduca Dublajlı Türk Filmi
#اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے
چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
Ещё видео!