28:3:2023
APNA TFU WZD
اپنا ٹھٹھہ فقیراللہ وزیر آباد پیج و یوٹیوب سوشل میڈیا چینل پر آج گاؤں ٹھٹھہ فقیراللہ کی ہردلعزیز شخصیات عزت مآب جناب چوہدری حاجی سیف اللہ گڈھو صاحب ۔ چوہدری محمد اکرم گڈھو صاحب سابق ناظم یونین کونسل بھٹی کے نمبر 9 سینئر ترین رہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع وزیرآباد ۔ چوہدری مبارک احمد چیمہ صاحب ۔ چوہدری حاجی عباس چیمہ صاحب ۔ چوہدری محمد آصف اولکھ صاحب ۔ چوہدری شاہد محمود چیمہ صاحب ان تمام شخصیات نے آج یونین کونسل بھٹی کے دفترکا سنگ بنیاد رکھا اور ناظم گڈھو برادران نے 5 مرلے جگہ عطیہ جو قریبا 20٫00000 لاکھ کی ہے جس پر آج یونین کونسل کا دفتر قائم کیا جارہا ہے
Ещё видео!