یہ پوڈکاسٹ شروع ہوتی ہے جب جواہر لال نہرو کو کشمیر میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ کشمیر کی تاریخ کے بارے میں بی بی سی اردو کی اس پوڈکاسٹ سیریز کی چوتھی قسط میں ہم آپ کو تقسیمِ ہند اور کشمیر کے انڈیا کے ساتھ الحاق کے بارے میں بتائیں گے۔ کیا اس الحاق کے معاہدے میں رائے شماری کی شرط شامل تھی؟ اس الحاق کی قانونی حیثیت کے بارے میں کیا سوال اٹھائے گئے تھے؟
یہ پوڈکاسٹ سیٹی یونیورسیٹی آف ہانگ کانگ میں پروفیسر ڈاکٹر فوضیہ لون کی تحریروں پر مبنی ہے۔ اس سیریز کو پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی عالیہ نازکی۔
ایڈیٹنگ: فاران رفیع
اس سیریز کی باقی اقساط سننے کے لیے یہاں کلک کریں:
[ Ссылка ]
#Kashmir #History #Podcast #Accession #1947
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!