Punjab Zameen Record Information
اقرار نامہ دو فریقن کے درمیان ایک معاہدہ ہوتا ہیں جس میں چند شرائط کی بنیاد پروہ فریقن آپس میں لین دین کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر بئع اور مشرتی جگہ کا لین دین کرتے ہیں۔ بائع جگہ بچنے والے کو اور مشتری جگہ خریدنے والے کو کہتے ہیں۔اقرانامہ کروانے سے کیا فائدے اور کیا نقصانات ہوتے ہیں اور اقرار نامہ میں کن باتوں کو ضرور لکھا جائے جس سے اقرارنامے کو قانونی حثیت حاصل ہو گئی۔ دیکھے اور جانئے اس ویڈیو میںَ
Ещё видео!