اگر عورت اگلی شرم گاہ انگلی یا کوئی
چیز داخل کرے غسل واجب واجب ہے
اگر عورت اپنی انگلی شرم گاہ میں انگلی یا کوئی چیز داخل
کرے اور وہ ایسا غلبہ شہوت سے لذت اندوز ہونے کے ارادے سے کرے تو اس پر غسل واجب ہو جائے گا، چاہے انزال نہ ہو، اور اگر وہ یہ عمل علاج کرے اور اس کی وجہ سے انزال نہ
ہوا ہو اور نہ شہوت پیدا ہوئی ہو تو غل واجب نہیں۔
(۲) غسل جنابت میں اتنی تاخیر نہ کی جائے کہ نماز فوت ہو جائے، یہ سخت گناہ ہے۔
(۳) میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چوسنا مکروہ اور حیوانیت کا عمل ہے، اس سے احتراز کرنا چاہیے، بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنا حرام و ناجائز
#viral
#islam
#youtubevideo
#nabimuhammad
#islamicstatus
#islam
#naatshareef
@HaqeeqatTV
@Najamulhassanbajwa
@MubasherLucmanOfficial
@SyedAliHaider
Ещё видео!