سنن ابو داود 2790 ۔ جامع ترمذی 1495 ۔ حسنؓ کہتے علیؓ دو مینڈھے قربان کرتے تھے ایک اپنی طرف سے نبیؐ کی طرف سے آپؐ کی وفات کے بعد ، علیؓ کہتے نبیؐ نے مجھے وصیت کی تھی کہ میں ہر سال ایک مینڈھا آپؐ کی طرف سے قربانی کروں ۔ ضعیف ۔ امام ترمذیؒ کہتے کہ عبداللہ بن مبارکؒ کا قول ہے کہ میت کی طرف سے قربانی کرنا درست نہیں ہے لیکن صدقہ کر دیا جائے ۔ گائے میں اگر حصہ ڈال دیا تو سب کی قربانی خطرے میں پڑ جائے گی ، میت کو تین اعمال کا ثواب پہنچتا ہے جو ایصال ثواب ہے ، اور پوری امت کی نیکیوں کا اعمال کا ثواب آپؐ تک پہنچتا ہے کیونکہ آپؐ ذریعہ ہدایت بنے ہیں ۔ مسند احمد 21274 ۔ الادب المفرد 936 ۔ 946 ۔ مشکٰوۃ 4902 ۔ پھکی ۔ جو شخص اپنے جاہلی نصب پر فخر منسوب کرے اپنے باپ کا عضو تناسل کاٹ شرم گاہ کاٹ کےمنہ میں رکھ ڈال لے کنایہ ۔ ضعیف ۔ سورۃ القلم آیت 4 ۔ آپؐ اخلاق کے بلند اعلیٰ ترین درجہ مقام مرتبہ پر فائز ہیں ۔ صحیح بخاری 3562 ۔ صحیح مسلم ۔ ابو سعید خدریؓ کہتے آپؐ میں کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ شرم حیا تھی ۔
Video Clip From 52-Mas'alah : QURBANI Kay Saheh Ahkam-o-Masa'il (Falsafa, Ahmiyat-o-Fazeelat & 17-Fiqahi Masa'il) (Timeline 01:07:10)
For Complete Lecture see link below
[ Ссылка ]
📺 OMER [r.a] Series Urdu/Hindi Dubbed FullHD :
⬇️ To Download : 👇🏼
[ Ссылка ]
Official Youtube Short Clips Channel "Engineer Muhammad Ali Mirza Short Clips" Link:
[ Ссылка ]
Official Youtube Complete Lectures Channel "Engineer Muhammad Ali Mirza Complete Lectures" Link:
[ Ссылка ]
For Short Clips on Varies Topics YouTube Channel "RAAH-e-HIDAYAT" Link:
[ Ссылка ]
For Short Clips on Varies Topics YouTube Channel "NOOR-e-HIDAYAT" Link:
[ Ссылка ]
For Short Clips on Varies Topics YouTube Channel "DEEN-e-HIDAYAT" Link:
[ Ссылка ]
✔️ Official Website [ Ссылка ]
#Mayyit_Qurbani_Hissa
#EngineerMuhammadAliMirza
Ещё видео!