بچے کو پر اعتماد بنانا والدین کی اخلاقی ذمہ داری ہے بچہ لاپرواہ بنتا ہے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتا ہے یا پھر ذمہ دار ہو کر اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتا ہے اس سب کا دارومدار والدین کی تربیت پر ہے تمام والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے پر اعتماد بنے لیکن وہ دوران تربیت بہت سی غلطیاں نا دانستہ کرتے ہیں کہ بچہ اعتماد حاصل کرنے کی بجائے لاپرواہ طبیعت کا مالک بن جاتا ہے ویڈیو میں بیان کیے گئے اصول آپ کو اپنے بچوں کی تربیت میں انتہائی مفید ثابت ہوں گے آؤ ہم اچھے بنیں ۔
Ещё видео!