Sajjada Nasheen Khankah Rahmani Munger Dr. Maulana Sayyed Ahmad Faisal Wali Rahmani Damat Barkatuhum
.سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر ڈاکٹر مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم
.خاندانی سلسلہ شیخ عبد القادر جیلانی بغدادی علیہ الرحمہ تک جاکر ملتا ہے
سید احمد ولی فیصل رحمانی ابن سید محمد ولی رحمانی ابن سید منت اللہ رحمانی ابن قطب عالم سید محمد
علی مونگیری نور اللہ مرقدہ
آپ شاہ فضل رحماں گنج مراد آبادی علیہ الرحمہ کے خلیفہ تھے اور آپ ہی کے حکم سے مونگیر تشریف لائے تھے
🤲🏻🤲🏻اللہ پاک سے دعاہیکہ موجودہ سجادہ نشیں مدظلہ العالی سے بھی اپنے آباء و اجداد کی طرح احقاقِ حق و ابطالِ باطل کا کام لے
(آمین)
Ещё видео!