السلام علیکم دوستو آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ ہم دماغی کمزوری کا گھر میں بیٹھ کر آسانی کے ساتھ علاج کیسے کر سکتے ہیں جی ہاں دوستو اگر آپ کا سر چکراتا ہے آنکھوں تلے اندھیرا چھا جاتا ہے یا پھر سر میں درد رہتا ہے آنکھوں میں درد رہتا ہے آنکھوں سے پانی چلتا ہے یا پھر سر میں بیک سائیڈ پر آپ کو کھچاؤ محسوس ہوتا ہے یعنی کہ دماغ کے ریلیٹڈ اآپکو کوئی بھی مسئلہ ہے تو ہمارا یہ نسخہ ایک دفعہ لازمی طور پر آزما کر دیکھیں انشاءاللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔
جی ہاں دوستو بالکل دیسی نسخہ ہے اور اس کا کوئی نقصان نہیں ہے آپ بے فکری کے ساتھ اس کو بنا کر استعمال کرسکتے ہیں انشاءاللہ آپ کے دماغ کی کمزوری سرچکرانہ آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا یہ تمام امراض آپ کی بالکل مکمل طور پر ٹھیک ہوجائے گی بلکہ ہاتھ پاؤں کی تلیوں میں سے جو گرمائش وغیرہ ہوتی ہے یہ بھی ختم ہوجائے گی۔
dimaghi kamzori sir chakrana ankhon taly andhera chana ankhon me dard hona ankhon sy pani ana in tamam amraz ka wahid hall aik bar zaror azma k dekhn insahallah apko bht faida hoga.
Easy treatment of mental weakness . To make head Headache Aching eyes Watery eyes Easy brain treatment . Treatment of brain weakness Easy recipe for eye weakness Easy treatment of eyesight by Hakim hafiz Rahman eyesight weak treatment in urdu hindi
#headache#eyesightweak#brainweknes#
Ещё видео!