آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں پولیس فورس کی ترقی اور فلاح بہبود کا سفر جاری ہے،
رواں سال اب تک میرٹ اور قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے 20 ہزار کے قریب پولیس افسران اور اہلکاروں کو ترقیاں دی جا چکی ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا یقین محکم ہے کہ ترقیوں اور فلاح و بہبود کا یہ سلسلہ کبھی رکے گا نہیں، ہمیشہ جاری رہے گا۔
ریکارڈ ترقیوں کے اس سفر میں اے ایس آئی سے سب انسپکٹر پروموٹ ہونے والے لاہور پولیس کے افسر بلال قادر کو سب انسپکٹر عہدے کے رینک لگانے کی تقریب میں ان کی اہلیہ اور بچوں نے بھمبر آزاد جموں و کشمیر سے خصوصی شرکت کی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اس تعلیم یافتہ فیملی سے ملاقات کا احوال جانیئے اس ویڈیو میں۔۔
#PunjabPolice #Promotions #AtYourService
Ещё видео!