کورنگی لیبر اسکوائر میں تین ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک
بنگالی کیمپ لیبر اسکوائر کے قریب عمارت میں تین ڈکیت گھس گئے تھے
پولیس کو اطلاع ملتے ہی عمارت کا گھیراؤ کرلیا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
دو بدو فائرنگ کے تبادلے میں تینوں ڈکیت موقع پر ہلاک ہوگئے
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت تاحال نہ ہوسکی
مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں#NationalAssembly #BOLNews
Ещё видео!