اردو زبان و ادب کی نشرواشاعت، فروغ اور ترقی، طلبا اور عوام و خواص میں اس زبان کے تعلق سے بیداری اور دل چسپی پیدا کرنے کے واسطے یہ چینل بنایا گیا ہے۔ کافی دنوں سے ذہن میں یہ خیال تھا کہ اس طرح کا کوئی چینل بنایا جائے جس سے اہل اردو اور محب اردو حضرات تک اس شیریں زبان کی مٹھاس اور شعرا و ادبا کے کلام و تصانیف، حالات زندگی اور ان کے ادبی کارناموں وغیرہ سے طلبا اورعوام و خواص کو روشناس کرایا جا سکے۔
ان مقاصد کے حصول کے لیے آپ تمام محبان اردو سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ہماری ویڈیوز کو لائک اور شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا اور بیل آئکن دبانا نہ بھولیں جس سے ہماری ویڈیوز اپلوڈ ہونے کے بعد فوراً آپ کو مل سکیں اور آپ کا تعاون ہمیں حاصل ہوسکے۔
Please Like,Subscribe & Share.
ڈاکٹر منظر کمال
Ещё видео!