تحریک لبیک پاکستان کا فلسطین کے حق میں راولپنڈی فیض آباد دھرنا جاری تحریک لبیک پاکستان کے حکومت پاکستان سے تین مطالبے زرو پکڑ گئے پہلا مطالبہ نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر داہشتگرد قرار دیا جائے دوسرا مطالبہ اسرائیلی مصنوعات کا سرکاری سطح پر بائیکاٹ کیا جائے تیسرا مطالبہ اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کیلئے خوراک میڈیسن ڈاکٹر و دیگر اشیاء فلفور فلسطین بھیجیں
Ещё видео!