Mufti Tariq Masood Sahib | Voice Notes Ka Jawab | Mufti Abdul Wahid Qureshi | وائس نوٹس کا جواب
انگلینڈ سے اینکر پرسن محمد آفاق خان کے یوٹیوب چینل پر مفتی طارق مسعود صاحب کے وائس نوٹس کے جوابات
کیا جامعۃ الرشید کراچی کا الگ بورڈ بنا لینا معاہدہ کی خلاف ورزی ہے؟
عمرانی گورنمنٹ نے معاہدہ توڑ دیا تھا تو جمیعت علماء اسلام نے اس کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کیا؟
ایسا جواب دیں جس سے ہم مطمئن ہو جائیں اپ کے جوابات سے اطمینان حاصل نہیں ہوتا
مولانا فضل الرحمن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ذریعہ سے عمران خان کی گورنمنٹ کو ختم کیا کیوں؟
آپ لوگوں نے جامعۃ الرشید کراچی کی رجسٹریشن کینسل کروانے کی کوشش کیوں کی؟
جامعۃ الرشید کراچی کو بار بار "عمرانی گورنمنٹ" کا طعنہ دینے والو تم نے بھی زرداری گورنمنٹ سے قانون لیا
اب تو مولانا فضل الرحمن پی ٹی ائی سے اتحاد کیوں چاہتے ہیں؟
آپ لوگ پی ٹی ائی کی مدد سے حکومت لینا چاہتے ہیں
مہتمم جامعۃ الرشید کراچی مفتی عبدالرحیم صاحب کی پریس کانفرنس کو علماء کے خلاف کیوں شمار کیا جا رہا ہے؟
کیا وہ ہمارا چاچا لگتا ہے؟
کوٹھے کے لفظ پر اعتراضات سے رجوع
ہمیں بار بار سرکاری ملاں کا طعنہ کیوں دیا جاتا ہے؟
جامعۃ الرشید کراچی سے گورنمنٹ کی یاری پر اعتراض کیوں؟
صدر مملکت کے مدارس بل پر فیٹف والے اعتراضات کی اصل حقیقت کیا ہے؟
مدارس بل کے معاملے پر جامعۃ الرشید کراچی کے ذمہ داران حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے کیوں نہیں ملتے؟
میری عادت ہے میں اپنے پوڈ کاسٹ میں یہ کام ضرور کرتا ہوں
سب علمائے کرام میرے لیے قابل احترام ہیں
لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو
نوٹ
اس تمام گفتگو کی حقیقت تک پہنچنے کے لیے پہلے مفتی طارق مسعود صاحب کے افیشل یوٹیوب چینل پر ان کا مدارس بل رجسٹریشن کے معاملے پر پوڈکاسٹ دیکھیے
پھر اینکر پرسن محمد افاق خان کے یوٹیوب چینل پر مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا دبنگ انٹرویو سنیے
[ Ссылка ]...
اس کے بعد اینکر پرسن محمد افاق خان کے یوٹیوب چینل پر مفتی طارق مسعود صاحب کے وائس نوٹس پر مشتمل ایک مکمل جوابی کلپ سنیے
[ Ссылка ]...
تب پیش نظر یہ ویڈیو کلپ جس میں مفتی عبدالواحد قریشی صاحب جامعۃ الرشید کراچی کے مدرس اور معروف عالم دین جناب مولانا مفتی طارق مسعود صاحب کو جو جوابات دے رہے ہیں وہ سمجھ آجائیں گے
#mufti #muftiabdulwahidqureshi #allah #bayan #islam
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► [ Ссылка ]...
Youtube ► [ Ссылка ]
Twitter ► [ Ссылка ]
2nd Youtube Channel: [ Ссылка ]
Tiktok► [ Ссылка ]
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL Youtube Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
Ещё видео!