مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں وہاں ضرور جانا چاہیے تھا۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن حکومت بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سانحہ مچھ پر پوری قوم سوگوار ہے، اس معاملے پر سیاست نہیں کرنا چاہتی۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم قوم کے باپ کی مانند ہوتا ہے انہیں وہاں جانا چاہیے تھا، مجھے بھی سیکیورٹی تھریٹ تھا لیکن میں میں نواز شریف کا پیغام لیکر وہاں جا رہی ہوں۔
نائب صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ مجھے افسوس ہے آپ کو قوم کا احساس نہیں ہے، قوم کی مائیں بیٹیاں آپ کے انتظار میں بیٹھی ہیں اور آپ مشیروں اور وزیروں کو بھیج رہے ہیں۔
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: [ Ссылка ]
Like us on Facebook: [ Ссылка ]
Follow Us on Twitter: [ Ссылка ]
#CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan
Ещё видео!