معزز سامعین
یہ وڈیو خالصتا خلیفہ بلافصل حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی ذات پر بنائی گئی ہے جس میں ایسے بہت سے سوالات کے جوابات ہیں جو عام طورپر عوام میں کئے جاتے ہیں یہ ایک مکمل معلوماتی وڈیو ہے جس میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی ذاتی زندگی ، آپ کا رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تعلق اور دیگر صحابہ کرام کا آپ کے ساتھ تعلق آپ کا قبول اسلام اس کے علاوہ بھی ایسے کئی سوالات کے جوابات مل جائیں گے جن کا علم ہرمسلمان کو ہونا چاہئے امید ہے کہ یہ وڈیو آپ کے علم میں بہت سے موتی جمع کرنے کا سبب بنے گی
اس کے علاوہ دیگر اکابرین اسلام کی حیات و خدمات پر مشتمل وڈیوز بنانے کا کام بھی جاری ہے جو وڈیوز اپلوڈ ہوچکی ہیں ان کے لنک دیئے جارہے ہیں
سیرت و کردار حضرت سیدنا حسین رضی اللہ عنہ
[ Ссылка ]
سیرت و کردار حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
[ Ссылка ]
امیرعزیمت حضرت مولانا حق نواز جھنگوہ شہید
[ Ссылка ]
آخر میں ایک درخواست کی جاتی ہے یہ وڈیو خود بھی دیکھیں ، دوست احباب کے ساتھ شیئر بھی کریں اور ایسی علمی ، دینی ، معلوماتی وڈیوز دیکھنے کےلئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نا بھولئے
To follow us on facebook Click on the link
[ Ссылка ]
Ещё видео!