کراچی میں ایک خواب کی تعبیر پوری ہونے جا رہی ہے۔ لاہور اور پشاور کے بعد اب آرہی ہے امید کی کرن روشنیوں کے شہر میں, کیونکہ کراچی میں بننے جا رہا ہے پاکستان کا تیسرا اور سب سے بڑا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر ۔
2023 میں مکمل ہونے والے اس میگا پراجیکٹ کی لاگت تقریباً 16 ارب روپے ہےجو کہ ملک بھر سے آنے والے کینسر کے مریضوں کو دلوائے گا زندگی کی ایک نئی امید ۔
تو آئیں مل کر روشنیوں کے شہر میں امید کی اینٹ لگائیں اور اپنی امداد اور عطیات سے شوکت خانم ہسپتال کراچی بنائیں۔
منصوبے کی تکمیل تک ہر ماہ عطیہ کرنےکیلئے وزٹ کریں:
👉 [ Ссылка ]
👉 [ Ссылка ]
ہوم کلیکشن (چیک یا کیش) کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ ابھی واٹس ایپ کریں۔
#SKMCH #LetsBuildSKMCHKarachi
Ещё видео!